رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت آیت
اللہ صافی گلپائگانی اور حوزہ علمیہ قم کے بعض اساتذہ اور علماء نے قم کے سفر کی چوتھی
شب میں ملاقات اور گفتگو کی ، یہ ملاقات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر قم میں
انجام پذیر ہوئی ہے ۔