ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تین شہید خاندانوں سے ملاقات:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہداء قم کے تین خاندانوں سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعہ شب میں قم  کے تین  شہید خاندانوں سے اچانک ملاقات کی اور ان میں سے ہر ایک کے ہاں قم کے مظلوم اور دلیر شہیدوں کے پسماندگان کے صبر و استقامت کی تعریف و تجلیل کی۔ 
700 /