ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ملاقات:

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حوزہ علمیہ قم کے بعض علماء اور اساتذہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے  قم المقدس کے حوزہ علمیہ کے بعض اساتذہ اور علماء نے قم کے سفر کی پہلی رات میں ملاقات اور گفتگو کی ، جن میں ایات عظام نوری ہمدانی ، جوادی آملی اور حوزہ علمیہ قم کے بعض اساتید ، علماء اور فضلا اور حوزہ کے حکام شامل ہیں یہ ملاقات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قم کے دفتر میں انجام پذیر ہوئی ہے ۔                                         

 

700 /