رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کردستان کا 8 روزہ دورہ مکمل کرکے آج سہ پہر کوواپس تہران پہنچ گئے ہیں معظم لہ نے اس سفر میں صوبہ کردستان کے مختلف شہروں کا دورہ کیا ہے اور صوبہ کےمؤمن و شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگوکی۔