ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ ادا کرنے کا اعلانیہ

رہبر معظم و ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کرنے کا اعلانیہ

انیس رمضان المبارک کو امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کا سر مبارک زہرآلودہ شمشیر سے شگافتہ کیا گيا اس دن کی مناسبت سے تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

تہران میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ: رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ جو شبہائے قدر کے ہمراہ ہے اس دن تہران یونیورسٹی میں روزہ دارمؤمنین بڑے پیمانے پر شرکت کرکے نماز جمعہ ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کریں گے۔

700 /