ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا وزیر انصاف، مرحوم جمال کریمی رادکی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر انصاف اور عدلیہ کے ترجمان مرحوم مغفورآقائ جمال کریمی راد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وزیر انصاف اور عدلیہ کے ترجمان مرحوم مغفورآقائ جمال کریمی راد کی افسوس ناک رحلت پر ان کے خاندان ، حکومت اور عدلیہ کو تعزيت پیش کرتا ہوں ۔ مرحوم مؤمن اورخدمتگذاراہلکاروں میں شامل تھے۔ خداوند متعال کی بارگاہ سے ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کا طالب ہوں۔

سید علی خامنہ ای

700 /