ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ملاقات

رہبر معظم سے صدر احمدی نژاد کی ونزوئلا ، نیکاراگوئہ اور اکواڈور کے دورے سے قبل ملاقات

صدر احمدی نژاد نےرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ونزوئلا ، نیکاراگوئہ اور اکواڈور کے ممالک کے دورے سے قبل ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم نے صدر کی کامیابی کے لئے دعا فرمائي۔

700 /