رہبر معظم انقلاب دام ظلہ العالی کے جدید ترین فتاوای ﴿افق ایک ہونے کی شرط، مشاہداتی آلات کے ذریعے ہونے والی روٴیت کا کافی ہونا اور دن میں روٴیت ہلال کا معتبر ہونا اس سے اگلے دن کے لئے مہینے کی پہلی تاریخ ثابت کرنے کے لئے﴾ کے مطابق رمضان المبارک 1446 ہجری کی پہلی تاریخ کے تعین کے لئے ذیل کا ہدایت نامہ پیش کیا جاتا ہے: