رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج لار شہر کے شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت اوران کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کازرون کے شہداء کے مزارپرحاضر ہوئے اور اس علاقہ کےشہیدوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج نورآباد ممسنی کے گلزار شہداء پر ہوئے اور شہیدوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو شیراز کے دار الرحمۃ کے شہیدوں کے مزار پر حاضرہو کر ان کی یاد کو تازہ ، ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے خدا وند متعال کی بارگآہ میںدعا فرمائی۔
عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی بہار کی آمد اور ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے تاریخی ورود کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) کے روضہ مبارک پر حاضر ہوئے اور جمہوری اسلامی کے بانی کے عظیم مقام کا احترام ادا کیا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(رہ) کی عظیم خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ یزد کے سفر کے پہلے دن آج روضہ محمدیہ مسجد میں تیسرے شہید محراب آیت اللہ شہید صدوقی کے مزار پر حاضر ہوئے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔
عشرہ فجر کے آغاز اور امام خمینی(رہ) کی وطن واپسی کے تاریخی دن اور بارہ محرم امام زین العابدین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک پر حاضر ہو کر سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سمنان شہر کے مرکز میں واقع حضرت امام موسی کاظم (ع) کے فرزند امامزادہ یحیی کے حرم مطہر کی زيارت کی۔ جس وقت رہبر معظم انقلاب اسلامی وہاں پہنچے تووہاں پہلے سے موجود زائرین نے رہبر معظم کو دیکھ کر اپنے قلبی احساسات و حذبات کا اظہار کیا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج شاہرود کے شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور ان کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔