ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے شعب معراج اور بعثت پیغمر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کی مناسبت سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ871 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.
رہبر معظم نےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے بارہ فروردین (مطابق 31 مارچ ) یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عام عدالتوں ، انقلاب اسلامی عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ1002قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 33ویں برسی اورختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سےعام عدالتوں اور فوجی و انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 761 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم نے بعض سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی
رہبر معظم نے بعض سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان اور غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں کی جانب سے سزا یافتہ912 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست سے موافقت کی ہے ۔
رہبر معظم نے 996 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نے 996 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے حضرت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ996 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.
رہبر معظم نے 601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نے 601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.
رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ649 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے ۔
رہبر معظم نے مختلف عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت کی
رہبر معظم نے مختلف عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف سول اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزایافتہ 708 افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا ان میں کمی کرنے سے موافقت کی ہے۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے ایک خط میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے 708 افراد کی سزاؤں کو معاف یا ان میں کمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمیشن نے 708 افراد کو متعلقہ شرائط کا اہل قراردیا ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سے موافقت کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر مختلف عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی سزاوں میں کمی یا معافی کی درخواست سے موافقت
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر مختلف عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی سزاوں میں کمی یا معافی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی اکتیسویں سالگرہ کے موقع پر ، فوجی ، انقلابی ، تعزیراتی اور عام عدالتوں سے سزا یافتہ ۹۶۰ افراد کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست سے موافقت فرمائی ۔
رہبر معظم نے عید غدیر کے موقع پرسزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف سے موافقت کی
رہبر معظم نے عید غدیر کے موقع پرسزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ کی طرف سے انقلاب اسلامی ، عام اورفوجی عدالتوں سےسزایافتہ 793 قیدیوں کے لئے عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم نے عدلیہ کے سربراہ کی طرف سے سزاؤں میں کمی اور معافیت کی درخواست سے موافقت کی
رہبر معظم نے عدلیہ کے سربراہ کی طرف سے سزاؤں میں کمی اور معافیت کی درخواست سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کی طرف سےفوجی ، انقلابی ، تعزیراتی اور عام عدالتوں سے بعض سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
رہبر معظم نے بعض فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نے بعض فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی اور فتح کی مناسبت سے فوجی عدالتوں سے 80 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔

رہبر معظم نے17 ربیع الاول کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں کو معاف اورتخفیف سے موافقت کی
رہبر معظم نے17 ربیع الاول کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں کو معاف اورتخفیف سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سرورکائنات، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےمختلف سول ، فوجی اور انقلاب اسلامی ،عدالتوں سے سزایافتہ 905 افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا ان میں تخفیف کرنے سے موافقت کی ہے۔

رہبر معظم نےعشرہ فجر کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور کمی سے موافقت کی
رہبر معظم نےعشرہ فجر کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور کمی سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر 1167 افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا ان میں تخفیف کرنے سے موافقت کی ہے۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے انقلاب اسلامی کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک خط میں رہبر معظم سے مختلف سول ، فوجی اور انقلاب اسلامی ،عدالتوں سے سزایافتہ 1167 افراد کی سزاؤں کو معاف یا ان میں تخفیف کرنے کی درخواست کی تھی ۔
رہبر معظم کی عید سعید غدیر کی مناسبت سےبعض افراد کی سزاؤں کو معاف اور کم کرنے سے موافقت
رہبر معظم کی عید سعید غدیر کی مناسبت سےبعض افراد کی سزاؤں کو معاف اور کم کرنے سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عام ، انقلابی اور فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 1874 افراد کی سزاؤں میں کمی اور معافیت کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

فوجی ، انقلابی ، تعزیراتی اور عام عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش
فوجی ، انقلابی ، تعزیراتی اور عام عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر عظيم الشان (ص) کی بعثت کی مناسبت سے فوجی ، انقلابی ، تعزیراتی اور عام عدالتوں سے تین ہزار چوراسی سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش یا سزا تبدیل کرنے کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم نےفوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزایافتہ افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے
رہبر معظم نےفوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزایافتہ افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے فوجی ، انقلابی اور عام عدالتوں سے 3510 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے ایک خط میں ان 3510کی سزاؤں میں کمی یا معاف کرنے کی درخواست میں کہا تھا کہ ان کی فائل پرعفو و بخشش کمیشن میں غور و خوض کیا گیا جس کے بعد انھیں اسلامی رافت کا مستحق قراردیا گیا ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سے موافقت فرمائی ہے۔
رہبر معظم کی بعض فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت
رہبر معظم کی بعض فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے بعض سزا یافتہ فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے ایک خط میں ان فوجیوں کی سزاؤں میں کمی یا معاف کرنے کی درخواست کی تھی جن کے استحقاق کا جائزہ فوجی عدالتوں میں مکمل ہوا ہے عدلیہ کے سربراہ کی درخواست سے رہبر معظم نے موافقت فرمائی ۔
رہبر معظم نےعشرہ فجر کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم نےعشرہ فجر کی مناسبت سے بعض افرادکی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر 4893 افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا ان میں تخفیف کرنے سے موافقت کی ہے۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے ایک خط میں رہبر معظم سے مختلف سول ، فوجی اور انقلاب اسلامی ،عدالتوں سے سزایافتہ افراد کی سزاؤں کو معاف یا کمی کرنے کی درخواست کی تھی۔
رہبر معظم کی طرف سے عید سعید فطر کی مناسبت سے عدالتوں سے سزا یافتہ بعض مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش
رہبر معظم کی طرف سے عید سعید فطر کی مناسبت سے عدالتوں سے سزا یافتہ بعض مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے فوجی ، انقلاب اسلامی اور عام عدالتوں سے دو ہزار اور سینتیس سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش سے موافقت کی ہے۔

منتخب عناوین