ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 3721 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
عید میلاد النبی ص کے با برکت ایام میں متعدد قیدیوں کی سزائیں معاف
عید میلاد النبی ص کے با برکت ایام میں متعدد قیدیوں کی سزائیں معاف
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور انکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے ایام کے موقع پر، مختلف جرائم انجام دینے کے الزام میں گرفتار ایک ہزار دو سو تیس ملزمان کی سزائیں معاف اور ان میں کمی کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی بخشش اور قید کی مدت میں کمی کرنے کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی بخشش اور قید کی مدت میں کمی کرنے کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے مولود کعبہ حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزا معاف اور قید کی مدت میں کمی کرنے کی درخواست کے ساتھ موافقت کی جن کی سزا کی مدت بتاریخ 12/2/1394 ہجری شمسی تک فائنل ہوگئی اور جنھیں معافیت اور سزا کی کمی کا مستحق قراردیا گیا ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 809 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1020 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1256 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت حجۃ بن الحسن العسکری (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1052 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی مسلح افواج کےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی مسلح افواج کےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت اور اسی بیت المقدس کی کامیاب فوجی کارروائیوں اور خرم کی شہر کی فتح کی مناسبت وسلح افواج کے 72 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے بارہ فروردین اسلامی جمہوریہ ایران کے دن کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 920 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 878 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1241 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی عید سعید فطر کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی سے موافقت
رہبر معظم کی عید سعید فطر کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی سے موافقت
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی کی درخواست پرعوامی عدالتوں ،انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کی عدالتوں سے سزا پانے والے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزا میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزا میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منجی عالم بشریت حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1249 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی آمد کے موقع پر عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 1059 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 34ویں برسی اورختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سےعام عدالتوں اور فوجی و انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 298 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

منتخب عناوین