رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 33 ویں جشن گلریزاں کے موقع پر دیہ کمیٹی کو نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 450 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے اٹھائیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس پسندیدہ کام کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم احسان کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے زیر نظر ضرورتمند خاندانوں کے لئے پانچ سو ملین ریال مخصوص کئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے چھبیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس خدا پسند امر کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح بروزپیر جشن گلریزاں کی مناسبت اور نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے 200 ملین ریال دیہ ادارے کو امداد فراہم کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن نیکو کاری اورامداد کے موقع پرحضرت امام خمینی(رہ) فاؤنڈیشن کے زیر نظر نیازمند خاندانوں کو دو سو ملین ریال کی مدد فراہم کی ہے۔ یہ مبلغ ملی بینک میں حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن کے حساب نمبر 3333 میں ڈالدیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر نے ایران کے مؤمن و مخلص عوام سے سفارش کی ہے کہ وہ صومالیہ کے قحط زدہ مسلمانوں کی بھر پور مدد کریں۔ افریقہ بالخصوص صومالیہ میں خشکسالی اور قحط سالی کے بحران کے پیش نظر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر نےرمضان المبارک کے رحمت و برکت کے مہینے میں ایران کے عزیز عوام سےسفارش کی ہے کہ وہ صومالیہ کے قحط زدہ مسلمانوں کی مدد کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اطلاعیہ کا متن حسب ذیل ہے:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح اکیسویں جشن گلریزاں کے موقع پرضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لئے 800 ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے۔جشن گلریزاں دیہ اور قیدیوں کو مدد فراہم کرنے والی عوامی کمیٹی کے تعاون سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےصومالیہ میں انسانی المیہ کے پیش نظر صومالیہ کے قحط زدہ افراد کے لئے دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی ہے۔ یہ مبلغ بینک ملی میں ہلال احمر کے حساب نمبر 99999 میں ڈالدیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بیسویں گلریزاں جشن کے موقع پرضرورت مند قیدیوں کی آزادی کے لئےدیہ انجمن کو 700 ملین ریال کی مدد فراہم کی۔ قیدیوں کی مدد اور دیہ سے متعلق امورکے سلسلے میں عوام کے تعاون سےگلریزاں جشن ہر سال منایا جاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حکم سے انقلاب اسلامی ہاؤس ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر نادار لوگوں کے لئےمکانات کی تعمیر کے سلسلے میں 200 ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے جسے حضرت امام (رہ) کے حساب نمبر 100 میں ڈالدیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن امداد کے موقع پر امام خمینی(رہ) فاؤنڈیشن کے زیر نظر نیازمند خاندانوں کو دو سو ملین ریال کی مدد فراہم کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی(رہ) کے حکم سے انقلاب اسلامی تعمیراتی ادارے کی تاسیس کی تیسویں سالگرہ کے موقع پرمحروم اور نیازمندافراد کے لئے مکانات تعمیر کرنے کےسلسلے میں دوسو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے جوحضرت امام (رہ)کے حساب شمارہ 100 میں ڈال دی گئی ہے۔
ایرانی عوام کی طرف سے عاطفی جشن کے موقع پر غریب اور محروم طلباء کے لئے مدد جمع کرنےکے دن رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی عاطفی جشن میں شرکت کی اور محروم وغریب طلباء کے لئےدوسو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سترہویں گلریزاں جشن کے موقع پرنیاز مند قیدیوں کی آزادی کے لئےدیہ ادارے کو دو سو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی(رہ) کے حکم سے انقلاب اسلامی تعمیراتی ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پرمحروم افراد کے لئے مکانات تعمیر کرنے کےسلسلے میں دوسو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے جوحضرت امام (رہ)کے حساب شمارہ 100 میں ڈال دی گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت با سعادت اور عاطفی جشن کے موقع پر یتیموں اور نیاز مندوں کو مالی مدد فراہم کی ہے۔