آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عزاداری کے سلسلے کی چھٹی مجلس منعقد ہوئی ،جس میں عوام کے مختلف طبقات اور اعلی حکام نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات اور اعلی حکام نے شرکت کی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں نویں محرم الحرام کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں کابینہ کے ارکان، اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ)میں نماز مغرب و عشاء کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ عاشقان ثار اللہ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کالجوں سے تربیت یافتہ جوانوں کی حلف برداری کی تقریب میں اپنے اہم خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کو ایرانی قوم کے لئے باعث عزت افتخار اور قومی دفاع کا مضبوط و مستحکم قلعہ قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ وامریکی آلہ کار اور صہیونی حکومت جان لیں کہ ایرانی قوم کسی بھی ملک و قوم پر یلغار اور حملہ کرنےکی خواہاں نہیں ہے لیکن ہر حملے و ہر یلغار کا جواب پوری قدرت کے ساتھ ایسا دیا جائے گا جو حملہ آوروں کی تباہی و بربادی کا موجب بنےگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج سہ پہر کو صوبہ کرمانشاہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی 81 بٹالین کے محل میں مستقر فوجی اور انتظامی دستوں کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج صبح پولیس کالج کے طلباء کی ایک شاندار تربیتی تقریب منعقد ہوئی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی پولیس کالج میں پہنچنے کے بعد شہداء کے مزار پرہوئے اورپولیس کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئےدعا فرمائی۔
اسوہ فضائل، ابو الآئمہ حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے آج پیر کے دن حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی مجلس عزامنعقد ہوئی ۔۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت اور جنوبی تہران میں قلعہ مرغی کی سابق چھاؤنی کے مقام پر ملک کے سب سے بڑے شہری بوستان کا افتتاح کیا اس تقریب میں کابینہ کے بعض وزراء ، پارلیمنٹ کے نمائندے، تہران کی شہری کونسل کے سربراہ ، تہران کے میئراور اعلی فوجی حکام موجود تھے، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس موقع پرسب سے پہلے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے حسینی جوش و جذبہ اور شعور کے ساتھ شرکت کی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے بہتر مخلص، بصیر اور باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم الشان قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے جوانوں کی چوتھی مشترکہ حلف برداری کی تقریت شہید ستاری فضائی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے آغاز میں مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نےشہیدوں کی یادگار پر حاضر ی دی اور انقلاب اسلامی کے گرانقدر شہیدوں کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔اس کے بعد گراؤنڈ میں موجود دستوں نےرہبر معظم انقلاب اسلامی کو سلامی پیش کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل 19 شہریور مطابق 10 ستمبر کو شوال کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر کا دن ہوگا۔ اعلامیہ کا متن حسب ذيل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان المبارک کے مہینے میں عزیز قوم کی عبادات اور بندگی کے مقبول ہونے کی تمنا اور آرزو کے ساتھ ، ایران کے شریف اور مؤمن عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ملک کے بعض علاقوں سے قابل اعتماد اور ماہر افراد کی طرف سے ایسی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ مسلم کے وصی و جانشین ، امیر المؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی(رہ) میں عوام کے مختلف طبقات اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔مجلس عزا سے قبل نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔