تین خرداد کو خرم شہر کی فتح اور کامیاب بیت المقدس فوجی کارروائیوں کی سالگرہ کی مناسبت سے آج صبح (بروز بدھ ) مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع)کیڈٹ یونیورسٹی میں تربیت یافتہ سپاہیوں اور فوجی جوانوں کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ، بعض اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور چشم ،لخت جگر ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ، تینوں قوا کے سربراہان ، اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور چشم ،لخت جگر ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای اور اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر ،لخت جگر ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر ،لخت جگر ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت اور عزاداری کے سلسلے میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت اور عزاداری کے سلسلے میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور یونیورسٹی طلباء اور اہلکاروں کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کےنواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح (بروز بدھ) رضاکار دستوں کے ہزاروں افراد اور ان کے کمانڈروں کے ایک شاندار اجتماع سے خطاب میں رضاکاردستوں کو اسلامی نظام کے ثبات، اقتدار اور طاقت کا مظہر قرار دیا، اور عالمی استکبار بالخصوص امریکہ کی حق ناپذیر ، فریبکارانہ روشوں اور خصوصیات کی تشریح کے ساتھ قوم کے اقتدار اور استقامت کو دشمن کو مایوس کرنے کا واحد راستہ قراردیا اور حکومت و حکام کی ٹھوس حمایت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایٹمی مذاکرات میں ریڈ لائنوں کی رعایت کرنی چاہیے اور قوم کے حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔
حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شب جمعہ سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے میں پانچویں مجلس منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئي۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں شب عاشور میں مجلس عزا منعقد ہوئي۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئي۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شہید ستاری کی فضائیہ یونیورسٹی میں فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برداری اور نشان عطا کرنے کی ساتویں تقریب منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایک شاندار اور معنوی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتویں صدر کے صدارتی عہدے کی تنفیذ کے حکم کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی رائے کی تنفیذ کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین جناب ڈاکٹر حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا۔
مولی الموحدین ، امام المتقین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجلس عزا نماز ظہر و عصر کے بعد شروع ہوئی ، جس میں ذاکرین اہلبیت (ع) نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کے بارے میں مصائب بیان کئے۔
حضرت امام خمینی (رہ ) کے حرم میں آج ان کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے ملک بھر سے لاکھوں مؤمن اور انقلابی عوام کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا اور ایرانی عوام نے ایک بار پھر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی وفاداری، باہمی اتحاد و یکجہتی ، قوم و حکام کی سرافرازی کا شاندار نمونہ پیش کیا اور اپنے مرحوم اور عزيز رہنما کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اس عظیم الشان اور بے مثال اجتماع سے خطاب میں حضرت امام خمینی (رہ) کے اللہ تعالی، عوام اور خود اعتمادی پرگہرے اعتقاد و یقین کو انقلاب اسلامی کی کامیابی ، استمرار اور مقتدرانہ پیشرفت کا باعث قراردیا اور انتخابات کے سلسلے میں صدارتی امیدواروں اور عوام کو اہم سفارشات کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی کی مدد و نصرت سے ایرانی قوم آئندہ دس دنوں میں ولولہ انگیز رزم و جہاد کا مظاہرہ کرےگي اور 24 خرداد مطابق 14 جون کے امتحان میں سرافراز ، سربلند اور کامیاب ہوجائےگی۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے مسجد اعظم قم میں بتاریخ 13/3/1392 مطابق 3 جون 2013 عیسوی کو نماز مغرب و عشاء کے بعد مجلس تجلیل و تکریم اور مجلس عزا منعقد ہوگی۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں آج صبح (بروز پیر) امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فوجی تربیت یافتہ جوانوں کی شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تقریب میں شرکت کرنے سے پہلےگمنام شہداء کے مزار پر حاضر ہوکر ان کے درجات کی بلندی کے لئۓ سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائي اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔