ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر معظم کا جنرل باقری کو صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم
رہبر معظم کا جنرل باقری کو صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام اورعوام کو خدمات بہم پہنچانے کے سلسلے میں مسلح افواج کی خدمات رسانی کی قدر اور تعریف کرتے ہوئے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنےکے سلسلے میں صحت کا ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے جو پروگرام ہر سال منعقد ہوتا تھا اسے طبی دستورات اور کورونا وائرس کی روک تھام کی وجہ سے منسوخ کردیا گيا ہے اور معظم لہ اس سلسلے میں مشہد مقدس کا سفر بھی نہیں کریں گے۔
کورونا کا مقابلہ کرنے پر طبی عملے کے اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ
کورونا کا مقابلہ کرنے پر طبی عملے کے اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح ( بروز جمعرات ) ڈاکٹروں اور طبی عملے کے افراد کے نام پیغام میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں وزارت صحت، وزیر صحت کے معاونین ، ڈاکٹروں، نرسز اور ملک بھر کے طبی عملے کے اہلکاروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا:
عظیم اور مطلوب انتخابات کے سلسلے میں قوم کا تہہ دل سے شکریہ
عظیم اور مطلوب انتخابات کے سلسلے میں قوم کا تہہ دل سے شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح " بروز اتوار " درس خارج کے آغاز میں انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام کی مطلوب درخشندگی اور دشمن کے ہمہ جہت پروپيگنڈے اور سازش کو ناکام بنانے کی طرف اشارہ کرتے فرمایا: ہمیں ملک کے مختلف ارکان پر دشمن کی طرف سے ضرب وارد کرنے کی سازش کا بھر پور انداز میں مقابلہ ، ہوشیاری کے ساتھ دفاع اور جوابی حملے کے لئے آمادہ رہنا چاہیے ۔
قومی مفادات سے محبت رکھنے والا ہر شخص انتخابات میں شرکت کرےگا
قومی مفادات سے محبت رکھنے والا ہر شخص انتخابات میں شرکت کرےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح ابتدائی ساعات میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پارلیمنٹ کے انتخابات اور خبـرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں اپنا ووٹ بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالتے ہوئےفرمایا: انتخابات میں شرکت شرعی ذمہ داری اور ملک کے قومی مفادات کی ضمانت ہے۔
رہبر معظم کی اچھے انتخاب کے ذریعہ قوی پارلیمنٹ اور قوی ایران بنانے پر تاکید
رہبر معظم کی اچھے انتخاب کے ذریعہ قوی پارلیمنٹ اور قوی ایران بنانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز منگل ) مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد کے ساتھ ملاقات میں پارلیمانی انتخاب میں عوام کی بھر پور شرکت کو ایرانی عوام کی شرعی، قومی ، انقلابی ذمہ داری اور شہری حق قراردیا
طرز زندگی کو اسلامی سانچے میں ڈھالنےکی کوشش کرنی چاہیے
طرز زندگی کو اسلامی سانچے میں ڈھالنےکی کوشش کرنی چاہیے
پیغمبر اسلام کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جشن میلاد منعقد ہوا، جس میں اہلبیت علھیم السلام کے مداحوں اور شعراء نے پیغمبر اسلام (ص) کی عظيم بیٹی کی تعریف اور مدح و ثنا میں اشعار پیش کئے۔
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
ہمیں جنگ کے خطرے کو دور کرنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا چاہیے
ہمیں جنگ کے خطرے کو دور کرنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز سنیچر ) ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں، کارکنوں اور ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں 19 بہمن سن 1357 کے واقعہ کو اللہ تعالی کے وعدے پر حضرت امام خمینی (رہ) اور مجاہدین کے اطمینان اور پختہ یقین کا نتیجہ قراردیتے ہوئے فرمایا:
ایران کی سلامتی سےمحبت رکھنے والوں کوانتخابات میں شرکت کرنی چاہے
ایران کی سلامتی سےمحبت رکھنے والوں کوانتخابات میں شرکت کرنی چاہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں 22 بہمن کی ریلی اور ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کو ایرانی قوم کے دو عظیم امتحانات قراردیا اور ایرانی پارلیمنٹ کے لئے شائستہ امیدواروں کی خصوصیات کی تشریح اور 2 اسفند کے انتخابات میں عوام کی آگاہانہ اور ولولہ انگیز شرکت کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر مشکلات کے حل میں مؤثر قراردیتے ہوئے فرمایا:
نوجوان طلباء اور انقلابی جذبہ کا تحفظ ایک ضرورت ہے
نوجوان طلباء اور انقلابی جذبہ کا تحفظ ایک ضرورت ہے
حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کے اراکین نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں جوان طلاب میں موجود اعلی فکری صلاحیتوں کی شناخت کے بارے میں منصوبہ بندی اور ان سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزاراور گلزار شہداء پرحاضری
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزاراور گلزار شہداء پرحاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی آج صبح عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے عظيم الشان امام (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے ، جہاں انھوں نے نمازاور قرآن پڑھ کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

منتخب عناوین