ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 3721 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کا یوم قدس کی مناسبت سے براہ راست خطاب
رہبر معظم کا یوم قدس کی مناسبت سے براہ راست خطاب
میں دنیا بھر میں اپنے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں رمضان المبارک میں ان کی عبادات کے قبول ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ عید سعید فطر کی آمد سے قبل مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس مہینہ میں اللہ تعالی کی ضيافت میں حضور کے سلسلے میں پروردگار کا سپاس اور شکر ادا کرتا ہوں۔
ملک کی مشکلات کا علاج حزب اللہی اور جوان حکومت کے ہاتھ میں ہے
ملک کی مشکلات کا علاج حزب اللہی اور جوان حکومت کے ہاتھ میں ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے براہ راست تصویری خطاب میں ملک کے امید افزا حقائق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی مشکلات کا علاج حزب اللہی اور جوان حکومت کے ہاتھ میں ہے۔
بحریہ کے صمیمی اور محنتی جوانوں کا نقصان بہت بڑا المیہ ہے
بحریہ کے صمیمی اور محنتی جوانوں کا نقصان بہت بڑا المیہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام پیغام میں ایرانی بحریہ کے بعض بہادر اور دلاور جوانوں کی بحری کشتی کنارک کے حادثے میں دردناک شہادت پرگہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا.
مغربی ممالک کی مدیریت،سماجی فلسفہ اور اخلاق کے شعبوں میں شکست
مغربی ممالک کی مدیریت،سماجی فلسفہ اور اخلاق کے شعبوں میں شکست
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز اتوار) کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔ اس اجلاس میں کورونا سے متعلق مرکزی قومی کمیٹی کے اراکین کے علاوہ 31 صوبائی گورنروں نے بھی ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔
اساتذہ کا عظيم کام اعلی اقدار کے لئے صلاحیتوں کو شکوفہ بنانا ہے
اساتذہ کا عظيم کام اعلی اقدار کے لئے صلاحیتوں کو شکوفہ بنانا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم اساتذہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: اساتذہ کا عظيم اور سب سے بڑا کام اعلی اقدار کے لئے طلباء اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو درخشاں اور شکوفہ بنانا ہے۔
رہبر معظم کی کمزور طبقات کی بہتر اور زیادہ سے زیادہ امداد پر تاکید
رہبر معظم کی کمزور طبقات کی بہتر اور زیادہ سے زیادہ امداد پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 15 شعبان اور حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواحنا فداہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست ایرانی عوام سے خطاب میں دنیا میں منجی بشریت کی ضرورت کے احساس کو تاریخ میں بے مثال ،عمیق اور وسیع قراردیا اور انتظار کے تعمیری اور حقیقی معنی یعنی " روشن اور تابناک مستقبل کے لئے اقدام، عمل ، حرکت اور فرج " پر اعتقاد اور امید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:
آپ فدا کار مجاہدین اور جانباز، زندہ شہداء ہیں
آپ فدا کار مجاہدین اور جانباز، زندہ شہداء ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔
کونسا عاقل کورونا وائرس بنانے والے امریکہ کی مدد قبول کرےگا
کونسا عاقل کورونا وائرس بنانے والے امریکہ کی مدد قبول کرےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ایران کی عظيم قوم کے ساتھ ٹی وی پر آن لائن خطاب میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں ایران کی سرافراز اورعظیم قوم اور تمام انسانوں کے سر سے کورونا وائرس کی بیماری کو دور کرنے کی درخواست کی اور صحت کے حکام کے تمام دستوارات پر عمل کی ضرورت پر زوردیا۔
پیداوار کی جہش کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں تبدیلی محسوس ہونی چاہیے
پیداوار کی جہش کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں تبدیلی محسوس ہونی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کے آغاز اور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی شہادت کے باہمی تقارن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حضرت امام موسی کاظم کی مقدس بارگاہ میں سلام اور درود پیش کیا۔
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی رضاکار منصوبہ مؤثر ثابت ہوگا
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی رضاکار منصوبہ مؤثر ثابت ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی رضاکار منصوبہ کے متعلق وزیر صحت کی رپورٹ کے جواب میں انجام دیئے گئے اقدامات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں قائم قومی کمیٹی اور وزارت صحت کے اقدامات کو لازم الاجراء قراردیا ہے۔

منتخب عناوین