ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزاراور گلزار شہداء پرحاضری
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزاراور گلزار شہداء پرحاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی آج صبح عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے عظيم الشان امام (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے ، جہاں انھوں نے نمازاور قرآن پڑھ کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزار پرحاضری
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزار پرحاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی اور حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا۔
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء بہشت زہرا (س) پر حاضری
رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء بہشت زہرا (س) پر حاضری
عشرہ فجر کے آغاز اور حضرت امام خمینی (رہ) کی تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای آج صبح رہبر کبیراور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پرحاضرہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فاتحہ خوانی کے بعد انقلاب اسلامی کے بانی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزارپر حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزارپر حضور
عشرہ فجر انقلاب اسلامی اور حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہنچ کر ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بجنورد کے شہداء کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بجنورد کے شہداء کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج (منگل ) کی رات بجنورد کے شہداء کے مزار حاضر ہوکر ان کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائي۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شیروان کے شہداء کےمزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شیروان کے شہداء کےمزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) شیروان کے شہداء کے مزار پرحاضر ہوکر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئےدعا اور سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اسفرائن کے گلزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اسفرائن کے گلزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اسفرائن میں شہداء کے مزار پر حاضر ہوکر ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس کے بعد اسفرائن کے عوام کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
رہبر معظم کا حضرت امام خمینی(رہ) اورشہیدوں کے مزار پر حضور
رہبر معظم کا حضرت امام خمینی(رہ) اورشہیدوں کے مزار پر حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اورانھیں خراج عقیدت پیش کیا اس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ساتویں تیر کے شہداء اور بہشت زہرا (س) میں دفن شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ حمد کی تلاوت کی اور ان کے لئےدعا فرمائي۔
رہبر معظم کی کنگاور کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم کی کنگاور کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کنگاور پہنچنے کے بعد شہیدوں کے مزار پر حاضری دی، اور دفاع مقدس کے شہیدوں کی فداکاری و جاں نثاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی رفعت و بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔
رہبر معظم کی پاوہ کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم کی پاوہ کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاوہ میں شہیدوں کے مزار پر حاضری دی ، رہبر معظم نے شہیدوں کو ضد انقلاب عناصر اور بعثی حکومت کے ساتھ مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کے درجات کی رفعت وبلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائي۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی گيلانغرب کے شہداء کےمزار پر حاضری
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی گيلانغرب کے شہداء کےمزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح گيلانغرب میں جب وارد ہوئے تو انھوں نے سب سے پہلےمزار شہداء پر حاضری دی اور شہیدوں کے درجات کی رفعت و بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔
رہبر معظم کی کرمانشاہ کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم کی کرمانشاہ کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج جمعہ کی صبح کرمانشاہ کے شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور کرمانشاہ کے علماء شہید محراب آیت اللہ اشرفی کے مزار اور آیت اللہ نجومی کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
رہبر معظم قم نے شہداء کے مزار اور امامزادہ علی بن جعفر اور شیخان میں فاتحہ خوانی کی
رہبر معظم قم نے شہداء کے مزار اور امامزادہ علی بن جعفر اور شیخان میں فاتحہ خوانی کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہر مقدس قم کے سفر کے پانچویں دن شہداء قم ، امامزادہ علی بن جعفر کے مزار اور قبرستان شیخان میں حاضر ہوئے، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دفاع مقدس اور انقلاب اسلامی کے گرانقدر شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا فرمائی اور اس کے بعد مقبرہ امامزادہ علی بن جعفر کی زیارت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ)کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ)کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عشرہ فجر اور ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے تاریخی ورود کی مناسبت سے آج صبح حضرت امام خمینی (رہ)کے مزار پر حاضر ہوئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔

رہبر معظم کی مریوان کے شہداء کے مزار پر حاضری
رہبر معظم کی مریوان کے شہداء کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج مریوان کے عوام سے ملاقت کے بعد مریوان کے شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور اس علاقہ کے سرافراز شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا اور شہداء کی عظیم قربانیوں پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
رہبر معظم کی مریوان کے چار گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم کی مریوان کے چار گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای مریوان پہنچنے کے فوری بعد زریوار دریا کے ساحل پروالفجر 4 کارروائیوں کے 4 گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا اور شہداء کی فداکاریوں اور قربانیوں پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
رہبر معظم کا سنندج کے بہشت محمدی میں حضور
رہبر معظم کا سنندج کے بہشت محمدی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو سنندج کے بہشت محمدی میں پہنچ کر کردستان کے غیور اور مظلوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلند کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

منتخب عناوین