ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خبریں

رہبر معظم نےبعض سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم نےبعض سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سترہ ربیع الاول میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے فوجی ، انقلاب اسلامی اورعام عدالتوں سے بعض سزا یافتہ مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔

منتخب عناوین