ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات:

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے شہید قشقائی کے اہل خانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ آج (بروز اتوار) شہید مصطفی احمدی روشن  کے ساتھی اور ہمکارشہید رضا قشقائی کے اہلخانہ نے عاطفی اور معنوی ماحول میں ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں معظم و محترم شہیدوں کے اہلخانہ کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: یہ عزيز اور فداکار جوان ان ستاروں کی مانند ہیں جن میں سے ہر ایک ایران کی عظيم قوم کی کامیابی کے آسمان پر درخشاں ہے۔ اس ملاقات میں شہید قشقائی کے فرزند نے تحریری بیان پڑھ کر اپنے احساسات اور جذبات کو پیش کیا۔

700 /