ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبرمعظم کا تعزیتی پیغام :

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ جوادی کے نام تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ جوادی آملی کے نام ان کی ہمشیرہ کی رحلت پر تعزیتی  پیغام  ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آیت اللہ جناب آقائ جوادی آملی دامت برکاتہ

آپ کی محترمہ ہمشیرہ کی وفات پر جنابعالی  اور دوسرے پسماندگان کو تعزيت پیش کرتا ہوں۔ جنابعالی کی  طول عمر اور آپ کی ہمشیرہ کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سید علی خامنہ ای

3/ دیماہ / 1390

 

700 /