حسینیہ امام خمینی (رہ)میں نماز مغرب و عشاء کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجالس عزا اور عزاداری کا سلسلہ جمعرات 17 آذرماہ مطابق 12 محرم الحرام تک جاری رہےگا۔