رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاوہ میں شہیدوں کے مزار پر حاضری دی ، رہبر معظم نے شہیدوں کو ضد انقلاب عناصر اور بعثی حکومت کے ساتھ مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کے درجات کی رفعت وبلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائي۔