31 /Jul/ 2011 رہبر معظم کی طرف سے صومالیہ کے لئے مالی مدد: رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے صومالیہ کے قحط زدہ افراد کے لئے دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےصومالیہ میں انسانی المیہ کے پیش نظر صومالیہ کے قحط زدہ افراد کے لئے دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی ہے۔ یہ مبلغ بینک ملی میں ہلال احمر کے حساب نمبر 99999 میں ڈالدیا گیا ہے۔
خبریں فلسطینی عوام کے انتفاضہ کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس، رہبر انقلاب کا خطاب 21 /Feb/ 2017