ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تخفیف کی درخواست سے موافقت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے حضرت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ996 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.

700 /