رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای
نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عدلیہ
کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی
عدالتوں سے سزا یافتہ601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست موافقت کی
ہے.