ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام راسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آیت اللہ آقای حاج سید حسن طاہری خرم آبادی دامت افاضاتہ

جنابعالی کو آپ کے فرزند کی دردناک اور غم انگیز رحلت پر تہہ دل سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند رحیم و حکیم سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کے دل کو صبر و تحمل مرحمت فرمائے اور مرحوم کی والدہ مکرمہ اور تمام پسماندگان صبر جمیل اور اجر جزیل عطا فرمائے۔

امید کرتا ہوں صابرین کے لئے الہ تعالی کی بشارت آپ کے شامل حال ہو، انشاء اللہ

سید علی خامنہ ای

30 / مہر ماہ/ 1389

700 /