ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام:

مرحوم آقائ اعرابی کی رحلت پررہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کے محترم داماد مرحوم جناب آقائ اعرابی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت امام خمینی (رضوان اللہ تعالی علیہ ) کے محترم داماد مرحوم و مغفور جناب آقائ اعرابی کی رحلت پر مرحرم کی فاضلہ ، مکرمہ ہمسر، محترم فرزندوں اور امام رضوان اللہ تعالی کے لواحقین کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوںمرحوم ایک امین، باوثوق و قابل اعتماد اور متعہد تاجر تھے مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی رحمت و مغفرت طلب کرتا ہوں

سید علی خامنہ ای

1/ تیر ماہ / 1389

 

700 /