رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن امداد کے موقع پر امام خمینی(رہ) فاؤنڈیشن کے زیر نظر نیازمند خاندانوں کو دو سو ملین ریال کی مدد فراہم کی ہے۔ یہ مبلغ ملی بینک میں امام خمینی فاؤنڈیشن کے حساب نمبر 3333 میں ڈالدیا گیا ہے۔