25 /Aug/ 2009 گلریران نامی جشن کے موقع پر: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کے نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئیے ۵۰ ملین تومان کا عطیہ دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن گلریزان کے موقع پر دیت کمیٹی کو نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئیے ۵۰ ملین تومان کا عطیہ دیا ۔ گلریزان نامی جشن مذکورہ عوامی ادارے کے تعاون سے ملک کے نیازمند قیدیوں کی امداد کی غرض سے ہر سال منایا جاتا ہے ۔
خبریں فلسطینی عوام کے انتفاضہ کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس، رہبر انقلاب کا خطاب 21 /Feb/ 2017