ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی صوبہ کردستان کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کردستان کا 8 روزہ دورہ مکمل کرکے آج سہ پہر کوواپس تہران پہنچ گئے ہیں معظم لہ نے اس سفر میں صوبہ کردستان کے مختلف شہروں کا دورہ کیا ہے اور صوبہ کےمؤمن و شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگوکی۔

700 /