ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہداء کے مزار پر حضور

رہبر معظم کا امامزادہ یحیی کے حرم مطہر اور سمنان شہر کے شہداء کے مزار پر حضور

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سمنان شہر کے مرکز میں واقع حضرت امام موسی کاظم (ع) کے فرزند امامزادہ یحیی کے حرم مطہر کی زيارت کی۔ جس وقت رہبر معظم انقلاب اسلامی وہاں پہنچے تووہاں پہلے سے موجود زائرین نے رہبر معظم کو دیکھ کر اپنے قلبی احساسات و حذبات کا اظہار کیا ۔

رہبر معظم نے اسی طرح حرم کے قریب، دفاع مقدس کےشہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔

700 /