ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی تہران یونیورسٹی میں گمنام شہیدوں کی تشییع اور تدفین کے بارے میں فرمائش

یہ اقدام ایرانی قوم کے عزيز شہیدوں کی تکریم ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران یونیورسٹی کے سربراہ اور تہران یونیورسٹی میں ادارہ نمائندگي ولی فقیہ کے سربراہ کی طرف سے یونیورسٹی میں پانچ شہیدوں کی تشییع و تدفین کے بارے میں لکھے گئےخط کےجواب میں مرقوم فرمایا:

بسمہ تعالی

میں آپ کےاس باہوش اورعہد پر مبنی اقدام کی قدردانی اوراس پر شکر ادا کرتا ہوں یہ اقدام ایرانی قوم کے عزيز شہیدوں کی تکریم ہے جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ اعلی اہداف کے لئے پیش کیا اورخدا وند متعال کی خشنودی حاصل کرنے کے لئے حقیر مادی چیزوں کو ترک کردیا۔

خدا کا سلام ہو ان پر۔

سید علی خامنہ ای

15/10/87

700 /