رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں مرحوم حاج سید احمد خمینی (رہ) کی بارہویں برسی میں شرکت کی۔
رہبر معظم نے مرحوم سید احمد خمینی کی قبر پرفاتحہ خوانی کرکے انھیں اخراج عقیدت پیش کیا ۔
اس تقریب میں صدر محمود احمدی ، پارلیمنٹ کے اسپیکر حدادعادل اور ملک کے دیگر اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔