رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک ہسپتال میں پہنچ کر فارسی زبان و ادب کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر حسن حبیبی کی عیادت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عیادت کے دوران ڈاکٹر حسن حبیبی کے علاج کے سلسلے میں کی جانے والی کوششوں اور ان کی آخری حالت کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لئے دعا فرمائی۔