ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اعلان

رہبر معظم کی امامت میں نماز جمعہ ادا کرنے کا اعلان

اس ہفتہ رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کو نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

تہران میں نماز جمعہ منعقد کرانے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شبہائے قدر اور حضرت علی (ع) کی شہادت و سوگواری کی مناسبت سے اس ہفتہ رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کونماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ جس میں روزہ دار مؤمنین وسیع پیمانے پر شرکت کریں گے۔

700 /