رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سترہویں گلریزاں جشن کے موقع پرنیاز مند قیدیوں کی آزادی کے لئےدیہ ادارے کو دو سو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے۔
گلریزاں جشن ہر سال عوامی دیہ ادارے کی جانب سے نیاز مندقیدیوں کی مدد کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔