رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یزد کی جامع مسجد کا مشاہدہ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ یزد کے سفر کے دوران آج یزد کی جامع مسجد کا دورہ کیا۔
یزد کی جامع مسجد چھٹی صدی ہجری سے متعلق ہے جو ایرانی اسلامی معماری کا گنجینہ ہے جامع مسجد یزد کی عمارت اور اس کے بلند دروازے پرکی گئی کاشی کاری اس کی ہنری اور معماری کے خوبصورت امتیازات ہیں۔