رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے فوجی ، انقلاب اسلامی اور عام عدالتوں سے دو ہزار اور سینتیس سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش سے موافقت کی ہے۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے رہبر معظم کے نام ایک خط میں یہ درخواست کی تھی جس کو رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کے تحت منظور کرلیاہے۔