شیراز کے دار الرحمۃ کے شہیدوں کے مزار پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو شیراز کے دار الرحمۃ کے شہیدوں کے مزار پر حاضرہو کر ان کی یاد کو تازہ ، ان کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے خدا وند متعال کی بارگآہ میںدعا فرمائی۔