رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم علامہ سید جعفر شہیدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علامہ مرحوم سید جعفر شہیدی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے موقع پر ان کے لواحقین ، دوستوں ، شاگردوں ، ارادتمندوں اور ملک کی یونیورسٹیوں کے علمی حلقے کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔
مرحوم ایک ماہر ادیب،عمیق مؤرخ اور بزرگ و بلند مرتبہ انسان اور اس دور کے علمی مفاخر میں شمار ہوتے تھے۔مرحوم نے کئی گرانقدر علمی و قلمی آثار کو یادگار کے طور پر چھوڑا ہے۔ خداوند متعال اس مؤمن انسان پر اپنی رحمت واسعہ نازل فرمائے اور اسے اپنے اجداد کے ساتھ محشور کرے ۔
سید علی خامنہ ای
25 / 10 /86
مطابق
15 /1 / 2008