20 /Nov/ 2007 یتیموں اور نیاز مندوں کو مالی مدد کی فراہمی۔ رہبر معظم نےعاطفی جشن کے موقع پریتیموں اور نیاز مندوں کو مالی مدد فراہم کی ہے۔
پرنٹ PDF رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت با سعادت اور عاطفی جشن کے موقع پر یتیموں اور نیاز مندوں کو 20 ملین تومان کی مالی مدد فراہم کی ہے۔
خبریں فلسطینی عوام کے انتفاضہ کی حمایت کی چھٹی بین الاقوامی کانفرنس، رہبر انقلاب کا خطاب 21 /Feb/ 2017