رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج سید ابوالفضل بہاءالدینی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن کچھ یوں ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
جناب حجۃ الاسلام حاج سید ابوالفضل بہاءالدینی دامت افاضاتہ،
میں آپ کی ماجدہ والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور بارگاہ الہی سے ان کے لیے رحمت و مغفرت کا طالب ہوں۔
والسلام علیکم و رحمهالله
سیدعلی خامنہ ای
29/07/2024