ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

راہ قدس کے سات شہیدوں کی نماز جنازہ

راہ قدس کے سات شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شب راہ قدس کے سات شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائي۔

اس موقع پر شہید جنرل محمد رضا زاہدی، شہید بریگیڈیر محمد ہادی حاجی رحیمی، شہید حسین امان اللہی، شہید مہدی جلادتی، شہید محسن صداقت، شہید علی آقا بابائی اور شہید سید علی صالحی روزبہانی کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے ان شہیدوں کے لیے دعا کی اور ان شہداء کے محترم اہل خانہ سے قریب سے گفتگو کی۔

700 /