ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

زیارت اربعین کا وقت

سوال: کیا زیارت اربعین کو اربعین سے کچھ دن پہلے یا بعد میں پڑھنے کا وہی ثواب ملتا ہے؟
جواب: کسی بھی وقت میں سید الشہداء امام حسین(علیہ السلام) کی زیارت پڑھنا مستحب اور عظیم ثواب رکھتا ہے؛ تاہم مخصوص وقت کی زیارت کا ثواب اسی وقت میں زیارت پڑھنے سے مختص ہے، البتہ اس وقت سے پہلے یا بعد میں اس کا ثواب حاصل کرنے کی امید (قصد رجاء) سے اسے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
 
700 /