ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مصارف کے علاوہ دوسری جگہوں میں کفارہ خرچ کرنا3

سوال: ہمارا ایک اکاونٹ ہے کہ جس میں صرف  فقراء کے لئے مالی امداد جمع کی جاتی ہے اور اس اکاونٹ میں رد مظالم اور کفارے کی رقم جمع کروائی گئی ہے، میں ابھی متوجہ ہوا ہوں کہ ان رقوم کے خرچ کی مد میں اختلاف ہے اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے اور حکم کیا ہے؟
جواب: سوال کے مسئلے میں لازم ہے کہ رہبر معظم انقلاب   کے دفتر یا معظم لہ کے کسی نمائندے  سے رابطہ کیجئے اور اپنی ذمہ داری  کے متعلق استفسار کیجئے۔
 
700 /