سوال: ہمارا ایک فلاحی ادارہ ہے اور موٴمنین نے ہمیں بڑی مقدار میں کفارہ دیا ہے، ہمیں نہیں معلوم کہ اس میں سے کتنی مقدار کفارہٴ عمد ہے اور کتنی مقدار کفارہٴ عذر ﴿فدیہ﴾ اب ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
جواب: اگر کفارہٴ عمد کی بنیاد پر خرچ کیا جائے تو کفایت کرے گا۔