ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر سید کا کفارہ سید کو دینا

سوال: سادات کو غیر سید کے روزے  کا کفارہ دینا کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے، البتہ احتیاط مستحب اس کام سے اجتناب کرنا  ہے۔
 
700 /