ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فدیہ ادا کرنے کا وقت

سوال:  وہ  افراد جنہوں نے  بیماری کی وجہ  سے روزہ نہیں رکھا ہے اور انہیں یقین ہے کہ بیماری ٹھیک ہونے والی نہیں ہے و دائمی ہے کیا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ ﴿فدیہ﴾ اگلے سال کے ماہ رمضان سے پہلے ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: مجزی ﴿ذمہ بری ہونے کا باعث﴾ نہیں ہے۔
 
700 /