ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز پڑھنے والے کے لباس کے چند مستحبات

 
نماز پڑھنے والے کے لباس کے چند مستحبات درج ذیل ہیں:
لباس سفید ہو،
پاکیزہ ترین لباس ہو،
کپاس سے بنا ہو،
خوش بو استعمال کرے
عقیق کی انگوٹھی پہنے ۔
نماز اور روزے کے احکام ﴿مسئلہ97﴾
700 /