1۔ غسل (بہتر ہے کہ غسل دن کی ابتدا میں کیا جائے)۔
2۔ روزہ۔
3۔ نماز۔
عید غدیر کی نماز، صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ « قُلْ هُوَ اللّٰه»، دس مرتبہ «آية الْكُرْسِىّ» اور دس مرتبہ «ِانّٰا أَنْزَلْنٰاه» پڑھی جاتی ہے. نوٹ: عید غدیر کی نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مشروع نہیں ہے۔